چترال

پشاور ہائی کورٹ میں کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے کالاش کمیونٹی کی طرف سے درخواست جمع

چترال(بشیر حسین آزاد)کالاش کمیونٹی کے طرف سے سماجی کارکن و اقلیتی نمائندے وزیرزادہ ،لک رحمت ،جنرل کونسلر بریر وی سی شاہ حسین اوریوتھ کونسلر وی سی بریر امتیاز نے امیر صابر ایڈوکیٹ کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں نادرا کے ڈیٹا بیس اورپاسپورٹ میں اندارج اور کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے درخواست جمع کرائی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: