عوامی مسائل

لاہور سے آئے ماہرین نے گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا

گلگت (پ ر) اربن یو نٹ لا ہو رکے ما ہر ین کا گلگت کا خصو صی دور ہ ،ما ہر ین کی ٹیم نے گلگت ڈولپمنٹ اتھا ر ٹی کے منصو بو ں کا جا ئز ہ لیا ،ما ہر ین کی ٹیم پر ا جیکٹس کا آغا ز اور انہیں بہتر انداز میں عملی جا مہ پہنا نے سے متعلق تجا و یز اور تکنیکی معا و نت فر اہم کریگی ۔اربن یو نٹ لا ہو ر کے ماہر ین کی ایک خصو صی ٹیم نے گلگت کا دورہ کیا ،اپنے دور ے کے مو قع پر ما ہر ین کی ٹیم نے گلگت ڈولپمنٹ اتھا ر ٹی کے مختلف منصو بو ں کو جائزہ لیا اور اس حو الے سے گلگت ڈولپمنٹ اتھا ر ٹی کے ذمہ دار حکا م کیسا تھ منصو بو ں کے حو الے سے ایک خصو صی میٹنگ بھی گلگت ڈولپمنٹ اتھا ر ٹی کے ذمے منصو بو ں میں دنیو ر ،ہینگنگ بر ج ،جو ٹیا ل پا ر ک اور پل رو ڈ سمیت دیگر تر قیا تی منصو بے شا مل ہیں اربن یو نٹ کے ما ہر ین کی ٹیم گلگت ڈولپمنٹ اتھا ر ٹی کے منصو بو ں کے حو الے سے پلا ننگ اور انہیں بہتر انداز میں عملی جا مہ پہنا نے سے متعلق مختلف تجا ویز کیسا تھ تکنیکی معا و نت فر اہم کریگی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button