بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے ہزاروں جیالے سکردو جائیں گے، پی ایس ایف دیامر کے رہنماوں کا اعلان

بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے ہزاروں جیالے سکردو جائیں گے، پی ایس ایف دیامر کے رہنماوں کا اعلان

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیورورپورٹ)پی ایس ایف دیامر کے رہنماوں نیاز چلاسی،عبدالواحید و دیگر نے اپنے الگ الگ بیان میں کہا کہ14مئی کو بلتستان میں بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے دیامر سے ہزاروں کارکن اور جیالے بلتستان پہنچ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا لخت جگر بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان آمد شاندار استقبال کیا جائیگا ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے موسمی جماعتوں کے نام نہاد لیڈر پیپلز پارٹی کے اوپر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ امجد حسین ایڈوکیٹ کی قیادت میں 14 مئی کو بلتستان میں تاریخی جلسہ کریں گے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔