عوامی مسائل

سکردو: افطار و سحری کے اوقات میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری، حکومت تماشائی

سکردو (بیورورپورٹ ) افطار او سحری کے اوقات میں بجلی کی آنکھ مچولی نے روزہ داروں کو ذہنی مریض بنادیا یکم رمضان سے اب تک بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ برقرار ہے لیکن صوبائی حکومت تماشائی بن گئی ہے وزیر اعلیٰ گلگت میں بیٹھ کر بلتستان میں بجلی بحران ختم ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ ماہ مقدس میں بھی لوگ بجلی کے طویل ترین بریک ڈاو ¿ ن کے باعث ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاو ¿ن سے جہاں عام روزہ دار پریشان ہیں وہیں کاروباری سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: