ہلال احمر گلگت بلتستان میں نئے تقرر ہونے والے چیئرمین طارق حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا

گلگت(پ ر) ہلال احمر گلگت بلتستان میں نئے تقرر ہونے والے چیئرمین طارق حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالیا۔ منگل کے روز نئے چیئرمین طارق حسین شاہ کی دفترآمد پر ہلال احمرکی صوبائی سکریٹری،پروگرام منیجرز اور سٹاف نے مزید پڑھیں

استور سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عارف ا حمد نے سی ایس ایس کا امتحان ٹاپ کر لیا

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر)گلگت بلتستان کیلئے ایک اور اعزاز، کیپٹن عارف ا حمد نے سی ایس ایس کے امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ کیپٹن عارف احمد کا تعلق ضلع استور سے ہے ۔ ارضِ شمال کے اس سپوت نے مزید پڑھیں

پاک فوج کےشہیدوں کےلہو سےارض پاک کا چہرہ درخشاں ہے، سعدیہ دانش سکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہداء کے لہو کی سُرخی سے ارض پاک کا چہرہ درخشاں ہے۔ملک کا ناقابلِ تسخیر دفاعی نظام ذوالفقار علی بھٹو شہید مزید پڑھیں

محکمہ صحت ہنزہ کے زیرنگرانی ماں اور بچے کا ہفتہ کے حوالے سے تقریب منعقد

ہنزہ (اجلال حسین ) لیڈ ی ہیلتھ ورکرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کاوشوں کی بدولت محکمہ کا نام روشن ہوتا ہے جن کا تعلق عوام سے ہوتا ہیں محکمہ صحت میں کام کرنے والے ہر ملازم ملازمت کے حساب سے مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا

گلگت(پریس ریلیز) الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے مستحقین کو گھر گھر قربانی کا گوشت تقسیم کر کے اپنی روایت برقرار رکھی، سینکڑوں گھرانوں کو قربانی کا گوشت گھر کی دہلیز پر مہیا کیا گیا، جبکہ ڈسٹرکٹ جیل گلگت کے قیدیوں مزید پڑھیں

چترال: عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران چترال میں دو افرادزہریلی خوراک کھانے اور ٹریفک کے حادثے میں جان بحق ہوگئے

چترال (بشیر حسین آزاد)عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران چترال کے طول وغرض میں دو افرادزہریلی خوراک کھانے اور ٹریفک کے حادثے میں جان بحق ہوگئے ۔ زہریلی خوراک کھانے کا واقعہ تورکھو وادی کے گاؤں ریچ میں واقع ہوا مزید پڑھیں

چترال: نامعلوم تخریب کاروں نے اُجنو دریا پر ریچ کو جانے والی واحد پُل کو جلاڈالا

چترال(بشیر حسین آزاد) گذشتہ شپ اجنوکے مقام پر وادی ریچ کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی واحد جیب ایبل پُل کو نامعلوم تخریب کاروں نے جلا ڈالا ۔ اجنو کے مقام پر یہ پل675گھرانوں پر مشتمل ریچ کو کنیٹ کرتی مزید پڑھیں

گولین 106میگاواٹ سے چترال کو2020تک بجلی نہیں ملے گی، پیسکو ذرائع 

چترال(بشیر حسین آزاد)گولین 106میگاواٹ سے چترال کو2020تک بجلی نہیں ملے گی۔یہ بات پیسکو کے معتبرذرائع سے معلوم ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک سال کے اندر واپڈا،پیسکو اور وزیراعظم سکرٹریٹ کے درمیان جوخط وکتابت ہوئی اُس کا نتیجہ صفر نکل مزید پڑھیں