چترال: نامعلوم تخریب کاروں نے اُجنو دریا پر ریچ کو جانے والی واحد پُل کو جلاڈالا

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چترال(بشیر حسین آزاد) گذشتہ شپ اجنوکے مقام پر وادی ریچ کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی واحد جیب ایبل پُل کو نامعلوم تخریب کاروں نے جلا ڈالا ۔ اجنو کے مقام پر یہ پل675گھرانوں پر مشتمل ریچ کو کنیٹ کرتی تھی اور ہائی سکول بھی ریچ میں ہونے کے وجہ سے سکول کو بھی آج بچے نہ جاسکے۔675گھرانوں کا دارمدار اس واحد پُل پر تھی ۔پولیس اور ناظمین جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہے۔عوام علاقہ نے فوری طورپر متبادل پُل کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو ہسپتال ،سکول آنے جانے میں مشکالات سے بچا یاجاسکے اور اشیاء خوارک علاقے کوپہنچے میں دقعت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments