جرائم

گوپس بازار میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

گوپس (معراج علی عباسی ) اسسٹنٹ کمشنرگوپس یاسین کا پولیس کے ہمراہ گوپس بازار میں ٹریفک کے خلاف کریک ڈاون ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والے درجنوں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کوچالان کرکے ہزاروں سرکاری خزانے میں جمع کیا۔تفصیلات کے مطابق اے سی گوپس یاسین صفت خان نے پولیس اور لیوی اہلکاروں کے ساتھ لیوی بیرل گوپس بازار میں اچانگ ناکہ لگاکر بغیر کاغذات ،بغیرہلمٹ اوربغیرلائسنس کے ڈراونگ کرنے والے درجنوں کم عمر موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں کو موقع پر چالان کے ساتھ ائندہ بغیرکاغذات ،لائسنس اور ہلمٹ کے روڑ پر نہ آنے کی رونگ دیتے ہوئے چھوڑ دیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button