عوامی مسائل

شگر میں آوارہ کتوں کی بھرمار، مویشیوں اور انسانوں پر حملے

شگر(عابدشگری) شگر سنٹر کے بعد وزیر پور میں آوارہ کتوں کی جانب سے مویشیوں اور انسانوں پر حملہ آور ہونے لگا۔پچھلے کچھ دنوں میں درجنوں مویشیاں ان خونخوار کتوں کی نوالہ بن چکا ہے۔ جبکہ انسانوں پر بھی حملہ آور ہونے لگا۔ شگر انتظامیہ سے کتا مار مہم شروع کرنے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق شگر سنٹر کے بعد وزیر پور میں آوارہ کتوں کی جانب سے مویشیوں اور انسانوں پر حملہ آور ہونے لگا۔پچھلے کچھ دنوں میں درجنوں مویشیاں ان خونخوار کتوں کی نوالہ بن چکا ہے۔ جبکہ انسانوں پر بھی حملہ آور ہونے لگا۔ لوگوں نے شگر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور شگر میں کتا مار مہم شروع کیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button