کالمز
آہنگ ریڈیو، مرحوم محمد اکرم خان ایک عہد ساز شخصیت


کر کے دنیا سے چلے گئے۔ لیکن بہت کم لوگوں نے تاریخ میں اپنا نام رقم کیا۔ اللہ نے انسان کو زمین میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا۔ ا سے علم عقل حُسن اور گویائی دے کر اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا۔ اسے محنت کے ذریعے اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کا بھی اختیار دیا۔ لیکن ان تمام نعمات کے باوجود بہت کم لوگ قدرت کے ان عظیم عطیات سے مستفید ہو کر اپنا نام ہمیشہ کے لیے روشن کیا۔