خبریں

ٹیکس کے خلاف گانچھے میں مکمل شٹرڈاون اور پہہ جام ہڑتال

گانچھے ( محمد علی عالم ) ٹیکس کے خلاف گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح گانچھے میں بدھ کے روز مکمل شٹرڈاون اور پہہ جام ہڑتال کیا گیا۔ مرکزی انجمن اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی کال پر خپلو۔ شہر سمیت ضلع کے دیگر علاقوں میں تمام مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند رہے خپلو شہر کرفیو کا سماں تھا پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے سڑکیں سنساں رہے پورے ضلع میں لوگوں کی نظام زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئے لوگوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پبلک ٹرانسپورٹ نہ چلنے سے لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلات درپیش ہے شٹرڈاون اور پہہ جام ہڑتال آج بھی جاری رہے گا

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button