خبریں

آئل ٹینکرز کی ہڑتال ضلع ہنزہ میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) آئل ٹینکرز کی ہڑتال ضلع ہنزہ میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت۔ ہنزہ کے تمام پمپسں پر پٹرول نایاب ہوگیا ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔

ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہٹرتال کے باعث ہنزہ میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ہنزہ کے تمام پٹرول پمپس پر پٹرول ختم ہوگئے، عوام کو سفری معاملات میں شدید دشواری کا سامنا ہے ۔ ہنزہ میں پٹرولیم مصنوعات نہیں ملنے کی وجہ سے دورافتادہ علاقوں سے آئے ہوئے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔عوام نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ٹینکرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرکے اس اہم مسئلے کا حل نکالا جائیں اکہ عوام کی مشکلات میں کمی آسکیں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button