خبریں

بروقت فیصلے ممکن بنانے کے لئے سپریم اپیلیٹ کورٹ میں چھٹیوں کے دوران خصوصی جج تعینات کئے جائیں، مطالبہ

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عوام نے چیئرمین ایپلٹ کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایپلیٹ کورٹ چھٹیوں کے دوران خصوصی جج تعینات کریں تاکہ اہم ترین نوعیت کے کیسزز کے بروقت فیصلے ممکن ہو سکیں ایپلیٹ کورٹ جج کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوامی حلقوں نے حکومت اور چیئرمین چیف کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایپلیٹ کورٹ میں جج کی تعیناتی عمل میں لائیں تاکہ عوام کے مسائل فوری حل ہو سکیں ۔۔۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button