ماحول

سمگلنگ کی کوشش ناکام، لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی تعمیراتی لکڑی پکڑی گئی

گلگت (نامہ نگار ) محکمہ جنگلا ت اور پو لیس کی کا میا ب کا ررو ا ئی لا کھو ں ما لیت کی تعمیر ا تی لکڑ ی سمگل کر نے کی کو شش کو نا کا م بنا دیا ملز ما ن گر فتا ر لکٹر ی ضبط تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ جنگلا ت بلا ک ون کے انچا ر ج ضیا ء الد ین ،جا ن عا لم ،عا دل اور محکمہ پو لیس کے جو ا نو ں جن میں اکر ا م اور عبد الما لک نے زوار شنگ چکر کو ٹ سئی کے مقا م سے غیر قا نو نی لکڑ ی سمگل کر نے والے 3 ملز ما ن محمد دین ،نا در خا ن اورشر ما خا ن ،کو رنگے ہا تھو ں دھر لیا لا کھو ں ما لیت کی غیر قا نو نی تعمیر ا تی لکڑ ی کو ضبط کر کے ملز ما ن کو پڑ ی تھا نہ منتقل کیا گیا ،مسلسل غیر قا نو نی لکڑ ی کی سمگلنگ کو نا کا م بنا نے پر عو ا م نے محکمہ جنگلا ت کے انچا ر چ ضیا ء الد ین کی کا ر کر د گی کو سہر ا تے ہو ئے حکا م با لا سے مطا لبہ کیا ہے کہ و ہ محکمہ جنگلا ت بلا ک و ن کے انچا ر ج اور ان کے سا تھیو ں کو پر مو شن کے سا تھ انعا مات سے نوا زا جائے، عو ا م نے مز ید کہا ہے کہ چکر کو ٹ سے غیر قا نو نی تعمیر ا تی لکڑ ی کی سمگلنگ کی رو ک تھا م میں محکمہ جنگلا ت کے ملا ز مین اور پو لیس نے اہم کر دار ادا کیا ہے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button