خبریں

دیامر ٹیم کو جیل بھیجنے کی بات ازراہِ مذاق کی تھی، حکم جاری کرنے کی خبر غلط ہے، کمشنر

چلاس (نمائندہ خصوصی ) دیامر ڈویژن کے کمشنر عبدالوحید شاہ نے پامیر ٹائمز پر چلنے والی خبر پر ردِ عمل دیتے ہوے کہا ہےکہ انہوں نےدیامر ٹیم کو جیل بھیجنے کی بات از راہِ مذاق کی تھی، اور ایسا حکم جاری کرنے کی خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، اور یہ کہ وہ دیامر ٹیم کو چائے پر بلا کر ان کی خاطر تواضع کریں گے۔

انہوں نے چلاس میں دیامر اور استور کی کرکٹ ٹیموں کا نمائشی میچ کروانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button