خبریں

ٹرسٹ ڈٰیڈ‌کی خلاف ورزی کا الزام، سلک روٹ‌ ڈرائی پورٹ کے جنرل باڈی نے راجہ شہباز خان کی رکنیت منسوخ کردی

ہنزہ ( پ۔ر)سلک روٹ ڈرائی پورٹ کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں راجہ شہباز خان سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل کی ممبر شپ کو تاحیات منسوخ کیا اور اجلاس میں مزید فیصلہ کیا کہ آئندہ جو بھی ممبر ٹرسٹ ڈیڈ کی خلاف ورزی کریگا اس کی بھی رکنیت منسوخ کی جائیگی۔ راجہ شہباز نے شروع دن سے ہی ٹرسٹ ڈیڈ کی خلاف ورزی کی ہے اور جعلی شئرز کی خرید و فروخت کرنے کی کوشش کی ہے اور ٹرسٹ کے ممبران کے مابین تفاق ڈالنے کی مہم میں مبینہ طور پر یش پیش رہے ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق اجلاس نے فیصلہ کیا ہے کہ راجہ شہباز خان کی رکنیت منسوخ کی جائے اور قرار داد کے ذریعے راجہ شہباز خان کی ممبر تاحیات منسوخ کی گئی ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button