پاکستان آرمی ایوی ایشن نے گشہ بروم پر حادثے کا شکار ہونے والے اطالوی کوہ پیما کی لاش سکردو پہنچا دی

سکردو ( پ ر) آج مورخہ 13جولائی 2018 کو پاکستان آرمی کا کامیاب ریسکیو اور سرچ اپریشن، اٹلی کے کوہ پیماہ کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی۔گاشابروم کیمپ ون جسکی بلندی تقریبا 19900فٹ ہے۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماہ کو پاکستان آرمی ایوی ایشن کے پائیلٹ کے کامیاب ریسکیو اپریشن کی بدولت ڈیڈ باڈی کو نکال کر CMH سکردو منتقل کر دیا گیا اور باقی کوہ پیماہ کو اشیاء خوردونوش ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی گئی۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments