Month: 2018 جولائی
-
عوامی مسائل
شاہراہ قراقرم کھلنے کے بعد چھ ہزار سے زائد گاڑیاںاپنی منزلوںکی طرف روانہ
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حالیہ سیلاب سے شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث ہزاروں سیاح اور مسافر پھنس گئے تھے جس…
مزید پڑھیں -
صحت
گونر فارم اور چلاس میںمیڈیکل سٹورز پر چھاپے، زائد المعیاد ادویات برآمد
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈرگ انسپکٹر محمد مسلم کے چلاس اور گونر فارم کے میڈیکل سٹوروں پر چھاپے ۔…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
چیف جسٹس آف پاکستان دیامر بھاشہ ڈیم پر کام کے آغاز سے پہلے بین الصوبائی سرحدی تنازعات حل کروائے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
اسلام آباد(فدا حسین )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے دیامر بھاشا ہ ڈیم…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
اشکومن میںسیلاب کے بعد 180 گھرانوںکے ساتھ زمینی رابطہ منقطع، متاثرہ علاقے میںہیضہ کی بیماری پھیلنے کی اطلاع
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات سے آگے 180 گھرانوں کا رابطہ تاحال منقطع ،تین روز گزر جانے کے باوجود ادویات…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
اشکومن: سیلابی ریلے کا اخراج چوتھے روز بھی جاری، بلہنز کے مقام پر مرکزی سڑک بلاک
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات سے سیلابی پانی کے اخراج کا سلسلہ جاری ،ضلعی انتظامیہ الرٹ،متا ثرین کے لئے ٹینٹ…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
گلگت چترال سڑک عرصہ دراز سے مرمت کا منتظر
غذر(محبت حسین )مشہور سیاحتی وادی پھنڈر اورشاہرہ شندور کی عدم مرمت ،مقامی لوگوں کے علاوہ سیاحوں کو بھی سفری مشکلات…
مزید پڑھیں -
خبریں
گھانچھے والے خوش قسمت ہیںجو اس خوبصورت اور پر امن علاقے میںرہتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار
گانچھے ( محمد علی عالم ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ گانچھے والے خوش…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
سات مہینوںکے دوران گلگت بلتستان میں6 دہشتگردوںسمیت 700 مشکوک افراد گرفتار ہوے، ہزاروں گولیاں اور ہتھیار برآمد
گلگت (پ ر )انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناءاللہ عباسی کی سربراہی میں پولیس هیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
روندو کی سڑک فروغ سیاحت کی کوششوںکے لئے رکاوٹہے، علمائے امامیہ شگر کا بیان
شگر(عابدشگری) علمائے امامیہ شگر نے برالدو روڈکو سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ قرار دیدی ،محکمہ تعمیرات عامہ موشن موڑ کو…
مزید پڑھیں -
کھیل
شگر اور سکردو کی ٹیمیں گلگت بلتستان پولو پریمئیر لیگ کے فائنل میںپہنچ گئے، گلگت ڈویژن کی ٹیمیںناکام
شگر(عابدشگری)شگر کی ٹیم نے نگر کو ہرا گلگت بلتستان پریمئر لیگ شگر2018کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں شگر کا…
مزید پڑھیں