Oct 21, 2018 پامیر ٹائمز شعر و ادب Comments Off on خود کشی – ایک نظم
دیدار علی جعفری
بہت مشکل ہے
آج خود کو لفظ کے در پہ
جیسے بھیک مانگتے دیکھ رہا
یہ وجود کتنا سیسک رہا
کون اس بدبخت کو
خیرات وقت کردے
سنے مجھ کو
جاں لینے کی کوشش میں
یہ بھی دیکھ لے مجھ میں
روز کنتا مرتا ہوں
جی لینے کی حسرت میں
روز چلنا پڑتا ہے یوں مگر تنے تنہا
وحشتوں کے جنگل سے
نفرتوں کے کھیتوں سے
کیا ہیہی حقیقت ہے ؟
ہاں یہی حقیقت ہے
روز تم مرو تھوڑا روز ہم مرے تھوڑا
داستان جو باقی ہے ختم ہونا باقی ہے
جاں لینے کی ساعت کو
اب کہاں سے لے آیں ؟
جاں لینے کی ساعت تو
جان جانے کیبعد
سب کوخوب آتی ہے
May 18, 2022 0
May 18, 2022 0
May 17, 2022 0
May 17, 2022 0
Oct 19, 2019 Comments Off on کھوار اہل قلم کا یوم تاسیس، تقسیم ایوارڈ اور کھوار ادبی اور ثقافتی محفل مشاعرے کا انعقاد
Oct 16, 2019 Comments Off on “شمالی پاکستان کی قومیتوں میں ثقافتی و نسلی تکثریت کا فروغ” کے عنوان سے بالائی کوہستان میں جرگے کا انعقاد
Oct 02, 2019 Comments Off on کاظمی صاحب کی تاریخی کتاب اور میرا پیش لفظ
Sep 01, 2019 Comments Off on حلقہ ارباب ذوق گلگت کے زیر اہتمام ادبی نشست