خبریں

داریل گرینڈ جرگہ نے سکولوں کو جلانے کے مقدمے میں ملوث ایک اور ملزم پاک فوج کے حوالے کردیا

چلاس (بیورو رپورٹ) داریل گرینڈ امن جرگہ نے سکولوں کو جلانے کے کیس میں ملوث ایک اور اہم اشتہاری ملزم کو پاک آرمی کے حوالے کر دیا۔ملزم عنایت اللہ داریل میں گزشتہ مہینوں سکولوں کے اندر تخریب کاری اور جلاو گھراو مبینہ طور پر ملوث تھا۔گرینڈ جرگہ داریل کے چیرمین عبدالقیوم،جعفر،شاہ اعظم و دیگر نے کہا کہ سکولوں کو جلانے کی کیس میں مطلوب تمام ملزمان کو قانون کے حوالے کرنے کیلئے جرگہ کی کوشیشیں جاری ہے،انشاء اللہ تمام مطلوب ملزمان کو جرگہ کے ذریعے سرنڈر کروائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button