سیاست

وعدوں کی تکمیل سے مخالفین کی نیندیں اُڑ گئی ہیں، حاجی غندل شاہ صدر مسلم لیگ ن دیامر ڈویژن

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن دیامر استور حاجی غندل شاہ نے کہا ہے کہ وعدوں سے تکمیل تک کے نعرے کو حقیقت کا روپ دینے پر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں اپنی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے داریل تانگیر کے عوام سے کئے گئے وعدے کو عملی جامہ پہنا کر ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے انہوں نے کہا کہ عوام گلگت بلتستان نے مسلم لیگ ن سے جو توقعات رکھی ہوئی تھی وہ پایہٴ تکمیل تک پہنچائے ۔۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button