May 01, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on ایف سی این اے نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹورک کی سماجی ترقی کے لئے جاری کاوشوں کو سراہا
گلگت (پ ر) ڈاکٹر احسان محمود خان، کمانڈر، فورس کمانڈ ناردرن ایریاز (FCNA) نے حافظ شیر علی ، صدر، آغاخان کونسل برائے پاکستان سےملاقات کے دوران ہنزہ حسن آباد، شیشپر گلیشئر سے ہونے والے ممکن نقصانات سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر نظر ثانی کی۔ حافظ شیر علی ، صدر، آغاخان کونسل برائے پاکستان نے FCNA اور حکومت کی جانب سے کئے جانے والے حفاظتی اقدامات اور ہنگامی حالات میں کی جانے والی امداد کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے کمانڈرکو آغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک (AKDN)کی جانب سے غربت کے خاتمے، تعلیم، صحت، مسکن اور صاف پانی اور توانائی سے متعلق مختلف ترقیاتی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا۔ کمانڈر احسان نے(AKDN)کی کاوشوں کو سراہا اور ساتھ ہی اپنے تعاون کی تجدید بھی کی۔ انہوں نے سر آغاخان سوئم کی پاکستان بنانے میں کی گئی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 0
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 08, 2022 Comments Off on ٹریفک حادثے میںجانبحق ہونیوالے چترال کے باسی احسان الحق کی جسد خاکی تین دنوںمیں امریکہ سے پاکستان روانہ کی جائے گی
Jun 30, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں 3.4 ارب روپے کی لاگت سے 19 ترقیاتی منصوبوںکی منظوری اور سفارش
Jun 30, 2022 Comments Off on چترال کے علاقہ آرکاری میں گلیشیائی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی
Jun 20, 2022 Comments Off on کھوت، چترا ل میں فراہمی آب کا منصوبہ مکمل، 1500 سے زائد باشندے مستفید ہونگے
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم