خبریں
بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری مسلمانوںکے حق میں ضلع استور میں احتجاجی مظاہرہ
استور (سبخان سہیل) مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف استور کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکلی گیی اس موقعے پر اسسٹنٹ کمشنر شیر افضل کی زیر قیادت تمام سرکاری محکموں کے سربراہان اور عمایدین نے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔ اس موقعے پر بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی