علینہ عرفان سخی

علینہ عرفان سخی

نام علینہ عرفان۔ جناح یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کیا۔ جناح یونیورسٹی میں بطور لیکچرار بھی کام کر چکی ہوں۔ اس کے علاوہ ڈان نیوز میں کاپی ایڈیٹر رہ چکی ہوں۔ ملک کے معروف اخبارات اور میگزین میں میرے آرٹیکلز شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اب تک تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں جبکہ عنقریب چوتھی کتاب شائع ہقنے والی ہے۔
Back to top button