پامیر ٹائمز
-
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کے عوام دوسرے پاکستانیوں سے زیادہ محب وطن ہیں: راجہ ظفر الحق
گانچھے ( محمد علی عالم) قائد ایوان سنیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام عام پاکستانیوں سے…
مزید پڑھیں -
کالمز
طالبان کی دھمکی کے بعد قیادت کی مجرمانہ خاموشی
چند رو ز قبل قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں طالبان کی طرف سے چترال میں سینکڑوں برسوں سے مقیم…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
اہلیان تھور نے شاہراہ قراقرم بند کردیا، دیامر بھاشا ڈیم حدبندی تنازعہ شدت اختیار کر رہاہے
چلاس(اسداللہ چلاسی) دیامر بھاشہ ڈیم حدود تنازعہ شدت اختیارکر گیا ،دونوں اطراف کے قبائل میں مسلح تصادم کا امکان،اہلیان تھور…
مزید پڑھیں -
تعلیم
صوبائی حکومت گانچھے کی تعلیمی ضروریات کو نظر انداز کر رہی ہے: ابراہیم ثنائی، سلطان علی
گانچھے ( محمد علی عالم) سابق مشیر تعمیرات عامہ و سینئر نائب صدر مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان حاجی ابراہیم ثنا ئی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
وزیر اعلی نے مستعفی ہو کر سیاسی شہید ہوںے کا موقع گنوا دیا: منظور پروانہ
گلگت (پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے استعفٰی دے کر سیاسی شہید ہونے کا نادر موقع گنوا دیا ،…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
مجلس وحدت المسلین کے زیر اہتمام گلگت میں احتجاجی ریلی، گندم سبسڈی بحال کروانے کا مطالبہ
گلگت (وجاہت علی) مجلس وحد ت المسلمین کی جانب سے گندم سبسڈی کی بحالی کے حوالے سے صوبائی دفتر MWMسے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
کرپشن کے خلاف چیف سیکریٹری کے اقدامات کو سراہتےہیں: میر غضنفر علی خان
ہنزہ نگر( بیو رو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ کے سینر رہنما اور سابق چیف ایگز یکٹو میر غضنفر علی…
مزید پڑھیں -
کیریئر
غیر مستقل ملازمین کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، مظاہرین کی دہائی
گلگت (وجاہت علی) ہما ر ے سا تھ صو با ئی حکو مت اور چیف سیکر یٹر ی زیاد تی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں جعلی کرنسی پھیلادی گئی، پیٹرول سٹیشن کے مالکان لٹنے لگے
گلگت(وجاہت علی ) گلگت بلتستان میں جعلی کر نسی بڑے پیمانے پر پھیل گئی ۔ کارو با ری حضر ات کو…
مزید پڑھیں -
تعلیم
علی آباد ہنزہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خستہ حالی کا شکار
ہنزہ نگر (بیورو رپورٹ) ہنزہ نگرکے غیر اعلانیہ ہیڈ کواٹر علی آباد گورنیمنٹ بوائز ہائی سکول کے بلڈنگ اور طلباء…
مزید پڑھیں