عوامی مسائل
-
شگر کا گاوںسلدی خشک سالی کا شکار، فصلیں برباد
شگر(عابدشگری) ضلع شگر کا گاؤں سلدی خشک سالی کا شکار، رواں سال برف باری اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ…
مزید پڑھیں -
این ایچ اے کی پھرتیاں، سیاحتی سیزن میںہنزہ کی سڑکوںسے تارکول اکھاڑ دیا، مرمت نہ کرنے کی قسم کھا لی
ہنزہ (اجلال حسین)این ایچ اے نے غفلت کی انتہا کردی، گلگت تا ہنزہ شاہراہ قراقرم جگہ جگہ پر کھود کر…
مزید پڑھیں -
انتظامیہ پر "نا مناسب سلوک” کا الزام، پولٹری مالکان نے لواری ٹاپ پر احتجاجی دھرنا دے دیا
چترال(گل حماد فاروقی) ضلعی انتظامیہ کے مبینہ نامناسب روئے کے حلاف پولٹری فارم سے وابسطہ کاروباری لوگوں نے احتجاجی دھرنا…
مزید پڑھیں -
چلاس کا گنجان آباد علاقہ پانی کی نعمت سے محروم، خواتین اور بچے بالٹیوںمیںدور دراز سے پانی لانے پر مجبور
چلاس(بیوروچیف)چلاس مین بازار ڈاکخانہ روڈ سے ملحقہ گنجان آباد محلہ عرصہ دراز سے پانی کی نعمت سے محروم ،خواتین اور…
مزید پڑھیں -
لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آکر جان بحق ہونے والے سرکاری ملازم کے بچے مراعات سے محروم
شگر(کرائم رپورٹر)محکمہ تعمیرات شگر میں مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کی انتہاء، برالدو موشن پر دوران ڈیوٹی لینڈ سلائنڈنگ کی زد…
مزید پڑھیں -
شینبر تحصیل کے آٹھ دیہات میںآوارہ کتوں کا راج، عوام، مال مویشی غیر محفوظ
نگر ( اقبال راجوا) ضلع نگر تحصیل شینبر سٹی ایریاء سمیت تمام بڑی ۸دیہاتوں میں کتوں کا راج ،عوام کی…
مزید پڑھیں -
ہنزہ: بجلی کے ستائے سینکڑوںافراد کا گورنر کے ذاتی محل کے سامنے دھرنا
ہنزہ (اکرام نجمی) ضلع ہنزہ میں بجلی کے شدید بحران اور دیگر عوامی مسائل کے خلاف کاروباری حضرات ،عوام اور…
مزید پڑھیں -
کونسی مہمان نوازی؟ محکمہ خوراک نے یاسین کے کوٹے سے 586 گندم کی بوریاںکاٹ دیں
یاسین (معراج علی عباسی)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے جانب سے اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشواء پرنس کریم آغاخان کے دورہ…
مزید پڑھیں -
اقبال ٹاون کونوداس گلگت کی سڑکیںکھنڈرات کا مںظر پیش کر رہی ہیں
گلگت (بیورو چیف) گلگت شہر کی سب سے بڑی رہائشی آبادی اقبال ٹاؤن کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر…
مزید پڑھیں -
تھک فیز تھری سے بجلی کی فراہمی شروع
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ برقیات دیامر کی انتھکاوشوں کی بدولت تھک فیز تھری ٹو میگاواٹ سے بجلی کی فراہمی شروع…
مزید پڑھیں