گلگت بلتستان: شدید مالی بحران کے باوجود وزراء کی فوج ظفر موج

گلگت بلتستان: شدید مالی بحران کے باوجود وزراء کی فوج ظفر موج

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے بدھ کو گلگت بلتستان کی نگران کابینہ میں 7 نئے وزراء کی شمولیت کی منظور ی دینے سے یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں نگران حکومت کا قیام علاقے...

Read more
مسگر پاور پراجبکٹ کے کام میں تیزی آگئ

مسگر پاور پراجبکٹ کے کام میں تیزی آگئ

مسگر(شرافت علی میر) مسگر پاور پراجیکٹ جس کو پانچ سال میں مکمل ہونا تھا ،ٹھیکداروں کی غفلت اور سستی کی وجہ سے8 سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکاہے. چیف سیکرٹری راجہ سکندر سلطان نے چارج سنبھالنے کے بعد نامکمل پاور پراجبکٹ کے بارے میں بریفنگ حاصل کی، ان کی ذاتی...

Read more
ملالہ جرات و استقامت کی علامت ہے: سعدیہ دانش

ملالہ جرات و استقامت کی علامت ہے: سعدیہ دانش

گلگت(پ ر) صوبائی وزیر انفارمیشن ،سیاحت،ثقافت و امور نوجوانان سعدیہ دانش نے ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرات و استقامت کی علامت ہے اور بچیوں کو حقیقی طور پر با اختیار بنانے کیلئے انکی تعلیم میں دلچسپی اور...

Read more
ایورسٹ کی چوٹی اور گلگت بلتستان کی بیٹی

ایورسٹ کی چوٹی اور گلگت بلتستان کی بیٹی

گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی ثمینہ خیال بیگ کا تعلق گلگت بلتستان کے دور افتادہ گاوٗں شمشال سے ہے ثمینہ بیگ نے صرف 21سال کے عمر میں 19مئی 2013 کودنیا کے بلند ترین چوٹی مونٹ ایورسٹ کو سر کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی جس سے نہ صرف گلگت بلتستان...

Read more
نئی شینا ٹیلی فلم “نصف ایمان” کو آج گاہکوچ میں ریلیز کر دیا گیا

نئی شینا ٹیلی فلم “نصف ایمان” کو آج گاہکوچ میں ریلیز کر دیا گیا

گاہکوچ(نیوز رپورٹر) غذر آرٹس اینڈ کلچرل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا ایک اور سنگ میل، فلم اولاد، وطنئی روگ،قربنئی مگر،پھوروپھوری، ویڈیو البم وفاؤ کان کے بعد نئی شینا ٹیلی فلم \”نصف ایمان\” کو آج گاہکوچ میں ریلیز کر دیا گیا، جو آج شام سے پرائم کیبل نیٹ ورک سے دکھایا جائے گا.اس...

Read more
اجتماعی سوچ کا فقدان

اجتماعی سوچ کا فقدان

گلگت بلتستان میں فرقہ واریت اور دہشت گردی کے واقعہ پر تجزیہ کرنا ایسا ہے جیسے مچھروں کے چھتے پر ہاتھ ڈالنا شاید اسی لیے یہاں کے لکھاری فرقہ واریت یا دہشت گردی کے بارے چپ سادھ لیتے ہیں یا وہ مصلحت کا شکار ہوجاتے ہیں جس کے باعث دہشت...

Read more
مسلم لیگ ن کی طرف سے متاثرین میں امداد کی تقسیم

مسلم لیگ ن کی طرف سے متاثرین میں امداد کی تقسیم

گلگت(اوصاف  )مسلم لیگ ن کے جگلوٹ گورو کے سیلاب متاثرہ خاندان کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم بسترے فراہم کردئے ہیں ۔جمعہ کے روز مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی حیات بیگ کی سربراہی میں حلقہ تین سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے رہنمائوں نے...

Read more

مطابعت شاہ پاکستا ن ایگریکلچرریسرچ کونسل کے رکن منتخب

    گلگت ( نمائندہ اوصاف ) ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان مطابعت شاہ کو تین سال کیلئے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کا باضابطہ رکن منتخب کر لیا گیا ۔ اس سلسلے میں ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے...

Read more