گلگت :31 ارب 92 کروڈ سے زائد کا بجٹ پاس، اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

گلگت (نماہندہ خصوصی) قانون ساز اسمبلی نے نئی مالی سال 2015-2016کا 31 ارب 92 کروڈ سے زائد کا بجٹ پاس کر دیا ۔ منگل کے روزبجٹ اجلا س بحث میں حصہ لیتے ہو ئے پیپلز پارٹی کے اپوزیشن رکن اسمبلی مزید پڑھیں

پی آئی اے کرایوں میں دیئے گئے 20فیصد ریلیف کا اطلاق گلگت بلتستان پر نہیں ہوگا

سکردو ( محمد اسحاق جلال) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کے کرایوں میں دیئے گئے 20فیصد ریلیف کا اطلاق گلگت بلتستان پر نہیں ہوگا۔ اسلام آباد سے گلگت اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام نے میاں نواز شریف کے ویثرن سے متاثر ھوکر مسلم لیگ ن کو انتخابات میں کامیابی دلائی۔ گورنر گلگت بلتستان برجیس طاھر

گلگت (عبدالرحمن بخاری ) گورنر گلگت بلتستان برجیس طاھر نے کہا ھے کہ جو لوگ دھاندلی کے الزامات لگا رہےہیں ان کے لیے تمام دروازے کھلے ہیں وہ ثبوت کے ساتھ وہاں جا سکتےہیں۔ اگر مسلم لیگ ن کی صوبائی مزید پڑھیں

صارفین کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان SCO

گلگت(پ ر) اسپیشل کمیونیکشن آرگنائزیشن (SCO) نے گلگت بلتستان کے اپنے تمام صارفین کیلئے رمضان کے بابر کت مہینے میں خصوصی رمضان پیکج 2015ء کا اعلان کیا ہے جسکا اطلاق یکم رمضان المبارک سے پورے مہینے کیلئے ہوگا۔ SCOخصوصی رمضان مزید پڑھیں

وزیراعظم کے احکامات نظر انداز، چیف کورٹ کی عمارت کے لئے واحد گرین بیلٹ میں پچاس کنال اراضی الاٹ کرنے کی سمری وزیرقانون کو بھجوادی

فرمان کریم انصاف کی عمارت تعمیر کرنے کے لئے حکومت نے چالیس سال عمر پوری کرنے والے ڈھائی ہزار درختوں کیساتھ ناانصافی اور انکو قتل کرنے کا منصوبہ پھر سے تیار کرلیا ہے۔ محکمہ قانون نے وزیراعظم پاکستان کے احکامات مزید پڑھیں

جاپانی زرعی ماہرین اور محکمہ زراعت کے افسران ہنزہ نگر میں کسانوںکو جدید زراعت کی عملی تربیت دے رہے ہیں، JICA سیمنار

ہنزہ نگر (اجلال حسین ) سیکرٹری زراعت ، لائیو سٹاک اینڈ فیشرز خالد محمود، ڈایکٹر زراعت گلگت بلتستان، ڈاکٹر ٖضل رحمن اور راجہ مظفر ولی ڈپٹی ڈایکٹر ہنزہ نگر نے التت ہنزہ میں جائیکا سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاضلع مزید پڑھیں

پاک چین راہداری میں گلگت بلتستان کو بھی نمائندگی دی جائے پرویز مشرف

گلگت بلتستان کے لوگوں نے ہمیشہ میری حمایت کی ۔اس لئے ان کا بے حد شکرگزار ہوں کراچی(پ ر) پاک چین راہداری میں گلگت بلتستان کو بھی نمائندگی دی جائے ۔گلگت بلتستان کے لوگوں کا بے حدشکرگزار ہوں کہ انہوں مزید پڑھیں

ہارڈ ویئر اینڈ پینٹس کی دکانیں ہر جمعے کو بند ہونگی; ہارڈ ویئر اینڈ پینٹس ایسوسی ایشن گلگت

گلگت( نامہ نگار) ہارڈ ویئر اینڈ پینٹس ایسوسی ایشن گلگت ، دنیور، جوٹیال کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوا۔ جس میں تمام ہارڈ ویئر ایسوسی ایشن دکانداروں نے شرکت کی۔ تمام دکانداروں کی مشاورت سے ہارڈ ویئر مزید پڑھیں

گلگت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، حکومت کو 10دن کا الٹی میٹم

گلگت(رپورٹر) عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ بعد ازنمازجمحہ اتحاد چوک پر عوام نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے جنرل مزید پڑھیں

نگران کابینہ مسترد، ہنزہ نگر کو نظر انداز کرنا کسی صورت قبول نہیں: عمایدین نگر

نگر(ریاض علی) نگر کے سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماوں نے نگران کابینہ میں ہنزہ نگر کو نظر انداز کرنے پر نگران وزیراعلیٰ اور وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے نگران کابینہ کو مسترد کردیا۔ سابق وزیر خزانہ محمد علی مزید پڑھیں