نگر: متاثرین شاہراہ قراقرم نے احتجاج کی دھمکی دیدی

نگر(ریاض علی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی نااہلی کے باعث متاثرین شاہراہ قراقرم نگر تاحال معاوضے سے محروم، متاثرین نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ کئی سال گزرنے کے باوجود این ایچ اے اور ہنزہ نگر انتظامیہ متاثرین کو مختلف مزید پڑھیں