ملالہ جرات و استقامت کی علامت ہے: سعدیہ دانش

گلگت(پ ر) صوبائی وزیر انفارمیشن ،سیاحت،ثقافت و امور نوجوانان سعدیہ دانش نے ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرات و استقامت کی علامت ہے اور بچیوں کو حقیقی طور مزید پڑھیں