Uncategorized
اقوام متحدہ ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کےلئے خصوصی منصوبہ جات وضع کرے

صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے گفتگو
ابوظہبی ۔ 18 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی منصوبہ جات وضع کرنے کی پرزور درخواست کی ہے۔ وہ منگل کو یہاں عالمی توانائی کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے گفتگو کر رہے تھے۔