گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں جعلی کرنسی پھیلادی گئی، پیٹرول سٹیشن کے مالکان لٹنے لگے
گلگت(وجاہت علی ) گلگت بلتستان میں جعلی کر نسی بڑے پیمانے پر پھیل گئی ۔ کارو با ری حضر ات کو شد ید نقصان ۔جعلی کر نسی زیاد ہ پیٹرو ل پموں پر استعما ل کی جا تی ہے ۔ ترجما ن پیرولیم ڈیلر ز ایسو سی ایشن جی بی کا شف حسین نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ جعلی کر نسی کی وجہ سے کا رو با ر تباہ و پر باد ہو چکا ہے۔ اور رو ز انہ کے بناید پر رات کے اندھیرے میں مختلف طو یقوں سے جعلی نوٹ ملازمین کو تھما کر جاتے ہیں جس سے ایف آ ئی اے کی ٹیم نے کچھ افراد گر فتا ر کر لیا ہے۔ مگر ابھی تک جعل کر نسی بڑی تعداد میں مارکیٹ کے اند ر مو جود ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملازمین ذیادہ پڑ ھے لکھے نہیں ہوتے ہیں اوررات کے اند ھیر ے میں جعل اور اصل نو ٹو ں کی تمیز نہیں ہو تی ہے ۔ اس لئے نقصان ذیاد ہ ہو رہا ہے۔انہو ں کہا ہے کہ ہما ر ے پا س وہ مشین بھی نہیں ہے جس میں پتہ چل سکے کہ نو ٹ اصل ہے یا نقل ۔ ذیاد ہ تر نو ٹ 5سو اور ہزار کے ہیں انہوں نے حکا م بالا سے ایف ائی اے ٹیم سے پر زو ر مطا لبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اس حو الے سے اقداما ت کیئے جائے اور یہ کا رو با ر کرنے و الو ں کا سر اغ لگا کر عبرت ناک سز ا دی جا ئے تا کہ کا رو با ری خضر ات کو نقصان سے بچ سکے ۔