گلگت بلتستان

مذاکرات: عوامی ایکشن کمیٹی اور مساجد بورڈ نے ٹیمیں تشکیل دے دی

گلگت ( سپیشل رپورٹر) عوامی ایکش کمیٹی اور مساجد بورڈ نے مزاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ۔عوامی ایکش کمیٹی کی طرف سے رابطہ کمیٹی گیارہ افراد پر مشتمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق عوامی ایکش کمیٹی کی رابطہ کمیٹی مساجد بورڈ اور صوبائی حکومت سے مزاکرات کریگی ۔مزاکراتی ٹیم میں کنوینئر عوامی ایکش کمیٹی احسا علی ایڈوکیٹ ،محمد نواز ،فقیر شاہ ، نظام الدین ،غلام عباس ،کریم خان ،رحمت علی ،شیخ شہادت حسین ،صفدر علی ،مولا نا سلطان رئیس اور کواڈ ینیٹر وجاہت علی ہو گے ۔یاد رہے کہ مساجد بورڈ کے اراکے حکومت اور ایکش کمیٹی کے درمیا مزاکرات کے لیے اہم کردار ادا کر یگے ۔اس حوالے سے آج اہم میٹنگ مساجد بورڈ کے آفس میں ہوگی۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button