سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک) عارف سحاب کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب کی تصویری رپورٹ، عارف سحاب حال ہی میں ایران میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلہ شاعری میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہیں۔ اس تقریب سے پروفیسر حشمت علی کمال الہامی، قاسم نسیم، طاہر ربانی، نثار عباس، غلام رسول تمنا، سید عباس، عاشق فراز،وزیر جعفر وفا شگری، اشرف کاظمی، قیصر علی شاہد، ذیشان مہدی اور خود عارف سحاب نے خطاب کیا جبکہ افضل روش، رضا بیگ گھائل ، کاچو سلامت علی سلامت، محمد علی انجم، رضا قصیر ، نثار یاور اور دیگر احباب نے بھی خصوصی شرکت کی۔
Sep 19, 2019Comments Off on چترال اپنی زرخیز ثقافت اور تکثیریت کی بدولت پرامن ہے، باہمی ہم آہنگی بڑھانے کے لئے روابط ضروری ہے، سیمینار سے مقررین کا خطاب