کیلاش وادی میں‌قدیم ثقافتی تہوار “چھومس”‌کی تقریبات کا آغاز، وادیاں‌ساز اور آہنگ سے جھوم اُٹھیں‌

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس کا آغاز۔ کیلاش کے تینوں وادیوں ، رمبور، بریر اور بمبوریت میں کیلاش قبیلے کے مرد، خواتین رقص کرکے خوشی منا رہے ہیں۔ لڑکے لڑکیاں ، بوڑھے جوان بچے سب گھر ، گھر مزید پڑھیں

ہنزہ، فن اور ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے شخصیات کو ایوارڈ دئیے گئے

ہنزہ (اسلم شاہ ، رحیم امان) ہنزہ آرٹس اینڈ کلچرل کونسل کی جانب سے سال 2018 ء میں فن اور ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے فن کاروں ،موسیقاروں اور ادب سے تعلق رکھنے والے افراد کو مزید پڑھیں

قراقرم اور بلتستان یونیورسٹیزمیں گلگت بلتستان سٹیڈی کا شعبہ متعارف کرایاجائے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

گلگت(پ ر) قراقرم ا نٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ ثقافتی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں گلگت بلتستان بھر سے ماہرین تعلیم، شعراء اور دانشووںر نے شرکت کی۔ کانفرنس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان مزید پڑھیں

KIU میں گلگت بلتستان کی ثقافت پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دو روزہ ثقافتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ بلتستان کلچر اینڈ ڈیولپمنٹ فاونڈیشن سکردو اور محکمہ آثار قدیمہ کے اشتراک سے شروع ہونے والی دو روزہ ثقافتی کانفرنس میں گلگت بلتستان بھر کے ماہرین مزید پڑھیں

مارننگ شوکے دوران مخلوط رقص کو کلچرکانام دینا گلگت بلتستان کی ثقافت کے ساتھ مذاق ہے، اسلامی جمعیت طلبہ

گلگت (پ ر ) گلگت بلتستان کاکلچر حیاء کے گردگھومتاہے بے حیائی اور مخلوط ڈانس نہ ہی اسلامی اصولوں کے مطابق ہے اور نہ ہی گلگت بلتستان کی ثقافت اسکی اجازت دیتاہے ۔ گزشتہ دنوں سیکریٹری سیاحت کے زیرنگرانی ہونے مزید پڑھیں

نئے ڈپٹی کمشنر کو نگر آرٹس کونسل نے روایتی ٹوپی پہنا کر خوش آمدید کہا

نگر ( اقبال راجوا) نگر آرٹس کونسل کی جانب سے نو تعینات ڈپٹی کمشنر نگر کمال الدین قمر کو نگر آرٹس کونسل کے صدر شیر خان نگری نے مبارکباد پیش کی اور ان کو سفید ٹوپی پہنا کر خوش آمدید مزید پڑھیں

ناچ گانا شگر کی ثقافت نہیں‌ہے، شیخ علی خان نادم

شگر(نامہ نگار)امام جمعہ والجماعت جامع مسجدتسرجناب شیخ علی خان نادم نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع شگرکی ثقافت ایک اسلامی ثقافت ہے,اس کوداغداربنانے کیلئے مختلف لوگ سرگرم ہے,ناچناگاناشگرکی ثقافت نہیں,لوگ اس کوشگرکی ثقافت سے جوڑنے مزید پڑھیں

قراقرم یونیورسٹی میں‌ شینا صوفی البم “سگان”‌ کی تقریب رونمائی

گلگت(پ ر )قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء کا شینا صوفی البم منظر عام پر آگیا۔ صوفی البم “سگان” کی تقریب رونمائی KIUمیں شاندار انداز میں منعقد ہوگئی۔ تقریب رونمائی کا اہتمام KIU پرووسٹ آفس وآرٹ ،کلچر اینڈ ڈرامیٹک سوسائٹی مزید پڑھیں

سرفہ رنگا ریلی کے دوران معروف گلوکار خادم حسین بھی پرفارم کریں‌گے

سکردو ( رجب علی قمر ) سرفہ رنگا جیب ریلی ایونٹ کلچر شو میں ملک کے معروف گلوکار خادم حسین بلتستانی و ساتھی پرفارم کریں گے خادم حسین بلتستانی اور ان کی پوری ٹیم خصوصی میوزک بینڈ کے ساتھ سکردو مزید پڑھیں

ہزاروں سال بعد مسلمانوں کی عید اور کیلاش قبیلے کا اوچال تہوار ایک ساتھ

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کیلاش میں جشن کا سماں ہے۔ مسلمان عیدا لاضحی منارہے ہیں، اور کیلاش قبیلے کے لوگ اپنا سالانہ تہوار اوچھال منا رہے ہیں، جبکہ رمبور کے باسی اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ کے انتخاب کی مزید پڑھیں