چترال کے علاقے دروش میں بیوی نے اپنے شوہرکوقتل کردیا

چترال کے علاقے دروش میں بیوی نے اپنے شوہرکوقتل کردیا

10 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

imagesچترال (نذیرحسین شاہ نذیر) دروش سے تقریبا25کلومیٹر دور علاقہ سوئیر گول میں گجر برادری سے تعلق رکھنے والا شخص اختر ولد عرش اللہ اپنے ہی جیون ساتھی کے ہاتھوں قتل ہو گیا. مبینہ طورپر مقتول نے اس سے قبل اپنے بھائی کوقتل کرکے ملزمہ کے ساتھ شادی کی تھی جس نے بالا آخراپنے ہی ہاتھ اپنے جیون ساتھی کے خون سے رنگ دیئے. وجہ قتل خاندانی ناچاقی بتایاجارہاہے. دروش پولیس نے ملزمہ کوگرفتارکرکے تفیش شروع کردی ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔