حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے لیا: مرزا حسین، مرزا بڑا ڈارمہ باز ہے: جعفر

گلگت (بیوروچیف سے ) مسلم لیگ ق نے حکومتی اتحاد سے الگ ہونے کا فیصلہ واپس لیے لیا ہے. منگل کے روز پارٹی کے صوبائی صدر و ممبر قانون ساز اسمبلی مرزا حسین نے کہا کہ صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی نے فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا ہے اور گلگت بلتستان کے وسیع تر مفاد میں اتحاد برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے.

جبکہ دوسری طرف سینر وزیر محمد جعفر نے صحافیوں کو کہا کہ مرزا حسین بڑا ڈرامہ باز ھے اور ق لیگ حکومت سے الگ نہیں ہوگی.

آپ کی رائے

comments