گلگت بلتستان

گلگت پریس کلب کے لیے 90 لاکھ روپے منظور

گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) چیف سکریٹری گلگت بلتستان سکندر سلطان راجہ نے گلگت پریس کلب کے لیے نوے لاکھ روپے کی حتمی منظوری دیدی منگل کے روز انہوں نے گلگت پریس کلب کے لیے خطیر رقم کی منظوری دی پریس کلب کے صدر خورشیداحمد کے مطابق یہ رقم کلب میں جدید طرز کی نئی عمارت کی تعمیر پر اور تزیین و اریش پر خرچ کی جاے گی ممبر صحافیوں نے چیف سکریٹری سکندر سلطان راجہ ،سکریٹری اطلاعات اور ڈپٹی ڈاریکٹر محمد فاروق کا خصوصی شکریہ ادا کیا ھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button