محرم الحرام کی تیاری، گلگلت میں سکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچ

OLYMPUS DIGITAL CAMERA
گلگت( فرمان کریم) محرم الحرام میں امن امان کو برقرار رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی فورس نے فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ پورے شہر کے مرکزی شاہراہوں سے گزر کر تحصیل آفس گھڑی باغ میں اختتام پذیر ہوا ۔ فلیگ مارچ میں پاک فوج، گلگت بلتستان اسکاوٹس، گلگت بلتستان پولیس اور رینجرز کے سینکڑوں گاڑیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے طاقت کا مظاہر کیا۔ جبکہ کی محرم الحرام قریب آتے ہی شہر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں جگہ جگہ پولیس اہلکار گاڑیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔ اور کاغذات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments