گلگت بلتستان

صدر پاکستان، ممنون حسین کل گلگت پہنچیں گے

mamnoon-hussain1-620x330 گلگت (عبدلرحمان بخاری سے ) صدر پاکستان ممنون حسین کل بروز منگل گلگت کے دو روزہ دورے پر آرہے ہیں موسم خراب نہ ہونے کی صورت میں صدر مملکت کا دورہ یقنی ھوگا.

دورے کے دوران بحثیت چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی وہ فیکلٹی سے خطاب کرینگے اور 8 سال قبل تعمیر ہونے والے گرلز ہاسٹل کا افتتاح بھی ان کے ہاتھ ہی ان کے ہاتھ سے کروایا جائیگا.

 صدر اپنے پہلے دورہ گلگت کے دوران گورنر ہاؤس میں سینیر صحافیوں سے خطاب کرینگے اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کرینگے.

ممنون حسین کے دورے کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button