گلگت بلتستان

محرم الحرام کے احترام میں جشن آزادی کی تقریبات ملتوی

گلگت( فرمان کریم بیگ) محرم الحرام کے تقدس کو مد نظر رکھتے ہوئے جشن آزادی گلگت بلتستان کی تقریبات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔  روایتی طور پر یکم نومبر کو گلگت بلتستان کے عوام جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے مناتے ہیں۔ تاہم، اس سال محرم الحرام کی وجہ سے تما م سرکاری اور نجی تقریبات کو ملتوی کر دیا گیا۔ چنار باغ میں یادگار شہدا کے مزار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی اور نہ ہی فاتحہ پڑھا گیا۔

ذارئع کے مطابق تقریبات عاشور محرم کے بعد منعقد کی جائیگی.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button