صحت

نمونیا کے خلاف ویکسین لگا کر موت کی شرح کو کم کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر شیر حافظ

Doc
ہنزہ نگر (بیورو چیف ) نمونیہ کے عالمی دن کے حوالے سے قائم مقام ڈی ایچ او ہنزہ نگر داکٹر خواجہ خان نے ماوں سے خطا ب کرتے ہوئے کہا دنیا میں بچوں کی اکثر اموات مونیہ کی باعث رونما ہوتے ہے۔اس لئے ماوں کو چاہیے کہ نمونیہ سے بچاوں کے لئے بروقت علاج کرنا لازمی ہے۔ ماوں پر زیا دہ فرض بناتا ہے کیونکہ دن رات بچہ ماں کے پاس ہوتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا اس دن کے حوالے سے پوری دنیا میں اج نمو نیہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور ماوں کو اس بیماری کے حوالے آگاہی دی جاتی ہے۔قائم مقام ڈی ایچ او ہنزہ نگر داکٹر خواجہ نے ماوں کو نمونیہ کے دن کی اہمیت اور اس کے حفاظتی ٹیکہ کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔اور کہا کہ ٹیکے کی بروقت لگانے سے شرح اموات میں کمی کی جا سکتی ہے۔ماوں کی چاہیے کہ نمونیہ کی علامت یعنی بچے کو سانس کی رفتار تیز ی یا کمی ہو اس کی علامت ہے جلد از جلد اپنی قریبی محکمہ صحت کے سنٹرز میں معائینہ کرائے تاکہ بچے کی علاج بروقت ہوسکے اور ڈاکٹروں کو بھی علاج کرنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔نمونیہ اور مختلف نیماریوں کی خلاف ماں کی حمل ہونے اور اس کے بعد بھی حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہے ہر ماں کو چاہیے کہ ان ٹیکوں سے استفادہ حاصل کرے اور معاشرے کو ایک صحت مند بچہ پیدا کرے تاکہ اس کی مستقبل بہتر طریقے سے ہ

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button