لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کی خاطر ایک بار پھر پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ہنزہ (اکرام نجمی) نیشنل پروگرام امپلائز یونین و ہیلتھ ورکرز گلگت بلتستان نے ملازمین کو ہیلتھ الائیڈ الاونس نہ ملنے کی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی مزید پڑھیں

سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میں‌قائم ری ہیبیلیٹیشن سینڑ کو ضروری آلات دے کر فعال بنایا جائے، اے ایس پی کا مطالبہ

گلگت ( پریس ریلیز ) گلگت اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میں قائم ری ہیبلیٹیشن سنٹر کو فوری طور پر ضروری آلات سے آراستہ کر کے فنکشنل کیا جائے ان خیالات کا اظہار الائنس آف اسپیشل پرسنز ASP گلگت بلتستان کی جانب مزید پڑھیں

سول ہسپتال طاوس یاسین کا ڈینٹل ڈاکٹر دو ماہ سے غائب

یاسین (معراج علی عباسی ) سول ہسپتال طاوس کا ڈینٹل ڈاکٹرگزشتہ دو ماہ سے غائب ہے ۔ہسپتال میں موجودجدیدڈینٹل یونٹ کوایک ٹیکنیشین کے سپردکیا گیاہے۔دانتوں کے بیماری میں مبتلا یاسین کے مریض دانت کے معمولی بیماری کے ساتھ 25کلومیٹرمسافت طے مزید پڑھیں

چین کی حکومت نے تین ایمبولینسز حکومت گلگت بلتستان کے حوالے کر دئیے

گلگت(سٹاف رپورٹر) ہمسائیہ ملک چین نے گلگت بلتستان صوبائی حکومت کو 3 ایمبولینسز تحفے میں دئے ہیں۔ ایبولینسز کی حوالگی کے سلسلے میں ایک تقریب سوست ڈرائی پورٹ گوجال ہنزہ میں منعقد ہوئی، جس میں سیکریٹری صحت گلگت بلتستان سعید مزید پڑھیں

شگر میں‌‌شفاخانہ امام حسن میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح

شگر(عابدشگری)ایم ڈبلیو ایم بلتستان کی جانب سے شگر میں تعمیر کئے جانے والے میڈیکل کمپلیکس شفاخانہ امام حسن ؑ کا افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب میں سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شگر شیخ کاظم ذاکری ،سابق سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

شفا آئی ہسپتال کے ماہرین غذر کے مریضوں‌کے لئے رحمت کے فرشتے ثابت ہو گئے، سینکڑوں‌نادار افراد کا مفت علاج

غذر(خبرنگارخصوصی )شفا آئی ہسپتال راولپنڈی نے مسیحائی اور انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی ۔ علاج کی استطاعت نہ رکھنے والے مریضوں کے گھر وں کے دروازوں تک پہنچ گئے ۔ ہزاروں افراد کی آنکھوں کو روشن کردیا ۔ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس کے عملے کی چھٹیاں‌منسوخ، ایمرجنسی کے لئے چوکس رہنے کی ہدایت

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر استور ڈویژن ڈاکٹر رشید احمد خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس کے تمام ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

یاسین میں‌اصلاحِِ انسانیت ایمبولینس سروس کا آغاز

یاسین (معراج علی عباسی ) یاسین معروف عالیم دین و سماجی شخصیت مفتی احسان اللہ نے دکھی انسانیت کے خدمت کے لیے یاسین میں اصلاح انسانیت ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا ۔اس حوالے سے یاسین طاوس کے مقام ایک مزید پڑھیں

ہنزہ:‌ روٹا وائرس سے بچاو‌کے لئے بچوں‌کی ویکسینیشن کا آغاز

ہنزہ (ذوالفقار بیگ )روٹا وائرس کے خلاف بچوں کو نئے ویکسین شروع کردی گئی ہے۔ پہلا ویکسین چھ ہفتے بعد جبکہ دوسرا دس ہفتے ہونے پر بچوں کو پلائیں گے ۔ محکمہ صحت ہنزہ نے بھی ضلع میں باقاعدہ طور مزید پڑھیں

گونر فارم اور چلاس میں‌میڈیکل سٹورز پر چھاپے، زائد المعیاد ادویات برآمد

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈرگ انسپکٹر محمد مسلم کے چلاس اور گونر فارم کے میڈیکل سٹوروں پر چھاپے ۔ کئی سٹوروں سے زائد المیعاد ادویات برآمد ۔ دوائیوں کے نمونے لیکر ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیئے ۔ ڈرگ انسپکٹر مزید پڑھیں