گلگت انتظامیہ حرکت میں، داعش کے حق میں لکھے جانے والا نعرہ مٹا دیا گیا

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت( فرمان کریم )میڈیامیں خبر انتطامیہ حرکت میں آگئی اور کنوداس سرکاری کالونی میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ مٹادی۔ ہفتے کے روز سرکاری کا لونی میں نامعلوم افراد کی جانب سے دیواروں پر داعش کے حق میں لکھی گئی نعروں سے متعلق خبر اور تصویرمیڈیا میں شائع ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی اور وال چاکنگ کو مٹا دیا ۔ تاہم اتظامیہ کی طرف سے وال چاکنگ کرنے والے افراد کی گرفتار عمل میں نہیں آسکی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments