گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے ناراض جیالوں نے مہدی شاہ ہٹاؤ، پیپلز پارٹی بچاو مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

Chilas PPP (1)

گلگت( فرمان کریم) پی ایس ایف اور پی وای او نے مہدی شاہ ہٹاو پی پی پی بچاو تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ذرائع کے مطابق پی ایس ایف۔ پی وای او اور دیگر ذیلی تنظیمں کا وزیراعلیٰ کے نامناسب رویے پر دلبرداشتہ ہو کر وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ضلع گلگت ، ضلع غذر، ضلع ہنزہ نگر اور دیگر تمام اضلاع میں مہم جاری ہے۔ جس میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں، ہمدردوں اور ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button