جرائم

32 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کی سنگین واردات کے تین گرفتار ملزماں نے اعتراف جرم کرلیا

ڈکیتی کے تینوں مجرمان پولیس تحویل میں. انہیں پنجاب سے گفتار کرکے گلگت منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں انہوں نے اعتراف جرم کر لیا ہے
ڈکیتی کے تینوں مجرمان پولیس تحویل میں. انہیں پنجاب سے گفتار کرکے گلگت منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں انہوں نے اعتراف جرم کر لیا ہے

گلگت (بیورو چیف) تین ماہ قبل سرکاری کالونی کنوداس میں امجد شریف کے گھر میں اھل خانہ کو اسلحہ کے نوک پر یرغمال بنا کر 32 لاکھ مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹنے والے تین ملزمان گل فراز ولد محمد نواز ،اعجاز ولد عبدلرشید ساکنان بونر فارم چلاس حال کنوداس اور حسین اللہ ولد جمہ میر ساکن چکر کوٹ جگلوٹ نے ابتدائی تفتیش میں ہی اعتراف جرم کرلیا ھے.

سموار کو ملزمان کو جائے واردات پر لایا گیا جہاں ڈاکوں نے واردات کی تفصیلات سے پولیس کو اگاہ کیا

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button