Uncategorized

پاکستان کے سرد ترین علاقہ گانچھے میں سردی جاتے جاتے پھر سے لوٹ آیا

گانچھے ( محمد علی عالم )  پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے تاہم میدانی علاقوں میں ہر سال کی نسبت رواں سال برف باری نہیں ہوئی ہے دسمبر سے اب تک صرف دو دفعہ برف باری ہوئی ہے وہ بھی معمول سے بہت کم ہوئی ہے میدانی علاقوں میں برف باری نہ ہونے سے ماہرین کے مطابق رواں سال خشک سالی کا خطرہ پیدا ہونے کا امکان ہے دوسری جانب گزشتہ تین روز سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے خشک سردی سے لوگوں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہے

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button