گلگت میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افغانی گرفتار

گلگت میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افغانی گرفتار

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

11001091_402647906564804_1139115850_oگلگت (بیوروچیف ) پولیس نے گلگت میں غیر قانونی طور پر مقیم 6 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا.

ہفتے کے روز پولیس نے مختلف مقامات سے ان افغان باشندوں کو حراست میں لیے لیا جو غیر قانونی طور پر گلگت میں کاروبار کر رہے تھے پولیس کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے .خلاف آپریشن کیا جارہا ہے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔