گلگت بلتستان

محرم الحرام کے ساتھ ہی بلتستان بھر میں مجالس عزا برپا ہو گئیں

Muharram-Fb-Cover-Photo-800x296

سکردو ( رضاقصیر) محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ملک کے دوسرے حصوں کی طرح بلتستان بھرمیں بھی صف ماتم بچھ گئی اور سکردو میں 600سے زائد امام باگاہوں ، خانقاہوں ، مساجد اور عزاخانوں میں مجالس عزاء شروع ہو گئی ہیں انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مجالس عزاء اور دیگر پروگرامز کے پرامن انعقاد کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں شہر بھر میں پولیس کی گشت شروع ہو گئی ہے امام بار گاہوں اور مجالس عزاء کے مقامات پر سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے اور داخلی وخارجی راستوں پر چکنگ سخت کر دی گئی اور شہر کے درجنوں مقامات پر پولیس چوکیاں قائم کی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button