گلگت بلتستان
سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے دو بینچز نے آٹھ مقدمات کی سماعت کی، چار کے فیصلے صادر کر دئے گئے
![](https://i0.wp.com/urdu.pamirtimes.net/wp-content/uploads/2014/09/scales-of-justice-gavel_4.jpg?resize=780%2C470&ssl=1)
گلگت (پ ر) سپر یم ایپلیٹ کورٹ کے دو مختلف بنچز نے منگل کے روز آٹھ (8)مقدما ت کی سما عت کی ۔ جن میں سے ایک کیس جنا ب جسٹس ڈاکٹر را نا محمد شمیم صاحب چیف جج اور جسٹس را جا جلال الدین صا حب نے سنا اور تین مقدما ت (3)جنا ب جسٹس ڈاکٹر را نا محمد شمیم صاحب اور جناب جسٹس مظفر علی صا حب نے سنے جبکہ چیف جج صاحب نے چا ر (4)مزید مقدما ت کی سما عت اپنے چمبر میں کی ۔ آج سنے گئے کیسز میں سے چار (4)مقدما ت کا فیصلہ صا در کر دیا گیا جبکہ دو (2)مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔