گلگت (نامہ نگار) ضلع ہنزہ کے بالائی علاقے گوجال میں حسینی نامی گاوں سے سوست جاتے ہوئے ایک منی وین شاہراہ قراقرم خیبر کےمقام پر ٹرک سے ٹکراگیا۔ حادثے کی وجہ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کا تعلق حسینیگوجال سے بتایا جادرہا ہے۔ تین زخمیوں کو سی ایم ایچ گلگت جبکہ ایک کو راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔